Library Sindh Study FG Study Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

Jamiat Talaba e Islam protests against terrorism at Peshawar Madrassa

Offline AKBAR

  • *****
  • 4069
  • +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
Jamiat Talaba e Islam protests against terrorism at Peshawar Madrassa
Jamiat Talaba e  Islam (JTI), a student wing of Jamiat Ulema-e-Islam-Fazl (JUI-F)

جے ٹی آئی کا پشاور مدرسہ میں دہشت گردی کیخلاف مظاہرہ
پشاور:جمعیت طلباء اسلام پشاورنے فرانس میں گستاخانہ خاکوں کے اشاعت اور پشاور کے مدرسہ میں دہشتگردی کے واقع کے خلاف پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے فرانس حکومت کے خلاف نعرہ بازی کی مظاہرے کی قیادت صوبائی صدر احمد شہزاد ،ضلعی ڈسٹرکٹ پشاور کے صدر شکیل احمد اور یگر ساتھیوں نے کی
 مظاہرے کے شرکاء نے کہا کہ فرانس میں نبی ؐ کی شان میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت دہشت گردی ہے جسے فرانس کی حکومت کی حمایت ھاصل ہے ۔فرانس کے صدر کی جانب سے اسلام مخالف بیانات سے انکا چہرہ بے نقاب ہوا انہوں نے مطالبہ کیا کہ فرانس کے ساتھ سفارتی تعلقات ختم کئے جائیں اور مسلمان ممالک ایسی حکمت عملی ترتیب دیں جس سے آئندہ ایسے واقعات کا سد باب ممکن ہو ۔