Author Topic: میٹرک کے ضمنی امتحانات آج سے شروع  (Read 347 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female
میٹرک کے ضمنی امتحانات آج سے شروع
« on: November 07, 2020, 03:29:50 PM »

میٹرک کے ضمنی امتحانات آج سے شروع
 لاہور:تعلیمی بورڈ لاہور کے زیراہتمام جماعت دہم کے ضمنی امتحانات مکمل حفاظتی تدابیر کے ساتھ آج 7 نومبرہفتہ سے شروع ہو رہے ہیں

لاہور: کنٹرولر امتحانات انفاس احمد کے مطابق امتحان میں 37 ہزار سے زائد امیدواروں کیلئے 105 امتحانی مراکز بنائے گئے ہیں۔ پہلے روز صبح کے سیشن میں کیمسٹری، صحت و تعلیم جسمانی ، جغرافیہ،شام کے وقت جنرل سائنس کا پیپر ہوگا ،امتحانات 17 نومبر تک جاری رہیں گے ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ سٹی 42 کی ویب سائٹ پر مورخہ 7 نومبر 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"