Author Topic: جی سی یو ہاسٹل کے 100 سال مکمل اولڈ راوینزکیلئے ایک رات فری قیام  (Read 257 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

جی سی یو ہاسٹل کے 100 سال مکمل اولڈ راوینزکیلئے ایک رات فری قیام
گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کی ہوسٹل بلڈنگ کو 100 سال مکمل ہو نے پر تقریب منعقد کی گئی
لاہور: سو سالہ خوشی پر وائس چانسلر کی جانب سے اولڈ راوینز کیلئے تحفہ دینے کا اعلان کیا گیا ،اولڈ راوینز ایک رات ہوسٹل میں فری قیام کر سکتے ہیں۔ڈاکٹر اصغر زیدی کا کہنا تھا ایک رات کے قیام کا مقصد اولڈ راوینز کی پرانی یادیں تازہ کرنا ہے ۔ہوسٹل کا قیام 1920 میں عمل میں آیا تھا ۔تین منزلہ عمارت میں 150 کمرے ہیں،جہاں350 طلبہ قیام کر سکتے ہیں۔ جی سی ہوسٹل میں کئی بیوروکریٹس،کرکٹرز،ارکان اسمبلی،صحافی اور دیگر اہم شخصیات رہائش پذیر رہی ہیں۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 7 نومبر 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"