Author Topic: یوم اقبال و تقریب تقسیم انعامات کی تقریب کل ہو گی  (Read 194 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

یوم اقبال و تقریب تقسیم انعامات کی تقریب کل ہو گی
خوشاب : بیسویں سالانہ یوم اقبال و تقریب تقسیم انعامات کی تقریب 8نومبر بروز اتوار کو 9بجے دن جامعہ دارالاسلام جوہرآباد میں منعقد ہو گی
یوم اقبال کی تقریب کے مہمان خصوصی ڈاکٹر عطاء الرحمن ناظم اعلی رابطہ المدارس الاسلامیہ پاکستان و سابق ایم این اے ہونگے جبکہ دیگر خاص مقررین میں پروفیسر ڈاکٹر مہر محمد سعید اختر اور پروفیسر ممتاز سالک ڈائریکٹر اصلاح انٹرنیشنل انسٹی ٹیوٹ لاہور ہونگے ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 7 نومبر 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"