Author Topic: تعلیمی سال شروع، کالجز میں عارضی اساتذہ بھرتی نہ ہوسکے  (Read 160 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

تعلیمی سال شروع، کالجز میں عارضی اساتذہ بھرتی نہ ہوسکے
 لاہور:تعلیمی سال شروع ہوئے دو ماہ گزر گئے مگر کالجز میں عارضی اساتذہ کی بھرتی نہ ہوسکی

 تعلیمی نظام متاثر ہونے لگا ہے ۔ ہرسال لاہور ڈویژن میں چھ سو کے قریب اساتذہ بھرتی کیے جاتے ہیں،گزشتہ سالوں میں ستمبر میں اساتذہ کوبھرتی کرلیا جاتا تھا لیکن رواں سال یہ عمل شروع نہ ہو سکا۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ سٹی 42کی ویب سائٹ پر مورخہ 08 نومبر 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"