Author Topic: یونیورسٹیوں میں حسن قرات نعت خوانی اور تقریری مقابلے 11نومبر سے شروع  (Read 240 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

یونیورسٹیوں میں حسن قرات نعت خوانی اور تقریری مقابلے 11نومبر سے شروع
 
ملتان:صوبے بھر کی سرکاری اور پرائیویٹ یونیورسٹیوں میں حسن قرات ، نعت خوانی اور تقریری مقابلے 11نومبر سے شروع ہوں گے
صوبے بھر کی سرکاری اور پرائیویٹ یونیورسٹیوں میں حسن قرات ، نعت خوانی اور تقریری مقابلے 11نومبر سے شروع ہوں گے ، بتا یا گیا ہے کہ وزیر اعظم کی ہدایت پر ملک بھر میں ہفتہ سیرت النبیؐ منانے کے سلسلے میں پنجاب بھر کی یونیوررسٹیوں میں حسن قرات ، نعت خوانی اور تقریری مقابلے 11نومبر سے شروع ہوں گے جبکہ صوبائی سطح کے مقابلے 14 نومبر کو ہوں گے ،تمام یونیورسٹیوں کو ان مقابلوں میں شرکت کے لئے مراسلے ارسال کر دئیے گئے ہیں ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 08 نومبر 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"