Author Topic: آغا خان یونیورسٹی اسکول آف نرسنگ اینڈ مڈوائفری کے تحت ورچوئل کانفرنس  (Read 281 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

آغا خان یونیورسٹی اسکول آف نرسنگ اینڈ مڈوائفری کے تحت ورچوئل کانفرنس

کراچی :مریضوں کی بڑھتی ہوئی ضروریات کے پیش نظر اور صحت کے بہتر نتائج کے حصول کے لیے نرسنگ کا جدید ترین طریقہ کار متعارف کروانا ازحد ضروری ہے خصوصاً ان ممالک میں جہاں صحت عامہ کا نظام قوی نہیں ہے
یہ بات ماہرین نے پاکستان اور مشرقی افریقہ میں آغا خان یونیورسٹی اسکول آف نرسنگ اینڈ مڈوائفری کے تحت منعقدہ دو روزہ ورچوئل کانفرنس کے موقعے پر کہی۔ کوویڈ19 کی حالیہ وبا نے نرسوں کو صحت عامہ کے نظام میں صف اول میں لا کھڑا کیا ہے۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 08 نومبر 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"