Author Topic: جامعہ زکریا ایگری کالج میں میجرسبجیکٹ کے معاملے پر ٹیچر کی طلبا کو دھمکیاں  (Read 174 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

جامعہ زکریا ایگری کالج میں میجرسبجیکٹ کے معاملے پر ٹیچر کی طلبا کو دھمکیاں
 
ملتان:زکریا یونیورسٹی کے ایگری کالج میں میجرسبجیکٹ کے معاملے پر ٹیچر کی طلبا کو سنگین نتائج کی دھمکیاں، ڈین بھی بے بس ہوگئے

میجر سلیکشن کی لسٹیں ڈیپارٹمنٹ بھیج دی گئیں تو بعض اساتذہ کی طرف سے دباؤ آنا شروع ہوگیا‘ پروفیسر سرفراز علی شاد پر طلبا نے الزام لگایا کہ وہ اپنی مرضی کی کلاسیں لینے پر دھمکیاں دینے اور فیل کر کے طلبہ کوذہنی اذیت کا نشانہ بنانے لگ گئے ،طلبا نے ڈین ایگری کلچر پروفیسر حکومت سے نوٹس کی اپیل کی ہے ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 11 نومبر 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"