تعلیمی بورڈ ملتان آن لائن رجسٹریشن
ملتان:تعلیمی بورڈ ملتان نے نہم جماعت کی رجسٹریشن آن لائن کردی
تعلیمی بورڈ ملتان نے نہم جماعت کی رجسٹریشن 2020-21آن لائن کردی تمام سکولزاپنے طلبا کے رجسٹریشن کارڈ ڈاؤن لوڈ کرلیں اور طلبا کو فراہم کریں ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 11 نومبر 2020 کو شائع ہوئی