Author Topic: وائس چانسلر جامعہ زکریا نے ایل ایل بی اے پارٹ ون کے نتائج روکنے کاحکم دے دیا  (Read 292 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

وائس چانسلر جامعہ زکریا نے ایل ایل بی اے پارٹ ون کے نتائج روکنے کاحکم دے دیا
 ملتان: زکریا یونیورسٹی کے وائس چانسلر نے ایل ایل بی پارٹ ون سکینڈل کی انکوائری کمیٹی کی منظوری دیتے ہوئے نتائج روکنے کا حکم دے دیا

اس سلسلے میں جاری مراسلے کے مطابق کالجز کی طرف سے جعلی واؤچر جمع کرانے کے سکینڈل کی تفتیش کے لئے انکوائری کمیٹی کے کنوینئر ڈاکٹر عمر چوہدری ہوں گے جبکہ ممبر میں ڈاکٹر محمد فاروق اور چوہدری زاہد محمود ہوں گے ، کمیٹی دوران انکوائری ضروری ڈاکومنٹس فیس واؤچر، الحاق کا سرٹیفکیٹ اور دیگر اشیا طلب کرسکے گی ،کمیٹی کا اختیار دیا گیا ہے کہ وہ کسی بھی افسر کو یا کسی بھی آفیشل کو طلب کرسکے گی۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 11 نومبر 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"