Author Topic: قاسم علی شاہ فاؤنڈیشن نے طلبا کیلئے شاندار اقدام اٹھا لیا  (Read 260 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

قاسم علی شاہ فاؤنڈیشن نے طلبا کیلئے شاندار اقدام اٹھا لیا
لاہور: قاسم علی شاہ فاؤنڈیشن کا یو ای ٹی کے 20طلبا کیلئے سکالر شپ دینے کا اعلان،مختلف ڈیپاررٹمنٹس کے طلبا کو فی طالب علم دس ہزار ماہانہ سکالر شپ دی جائے گی۔

تفصیلات کے مطابق معروف موٹیویشنل سپیکر قاسم علی شاہ نے یو ای ٹی لاہور کا دورہ کیا اور وائس چانسلر ڈاکٹر منصور سروراور طلبا سے ملاقات کی، قاسم علی شاہ کا کہناتھا کہ ان کی فاﺅنڈیشن ”تعلیم ممکن" پراجیکٹ کے تحت ہر مہینے 100 بچوں کی تعلیمی اخراجات کا بیڑہ اٹھائے گی اور چارسال کے ڈگری پروگرام کےلئے چار لاکھ، اسی ہزار(480000) روپے فی طالب علم خرچ کئے جائیں گے، قاسم علی شاہ یو ای ٹی کے ایلومینائی ہیں۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ سٹی 42 کی ویب سائٹ پر مورخہ 14 نومبر 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"