Library MCQS Sindh Study Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

کرین کی زد میں آ کرموٹرسائیکل سوار طالب علم جاں بحق ،کزن زخمی

Offline sb

  • **
  • 29120
  • +5/-0
  • Gender: Female

کرین کی زد میں آ کرموٹرسائیکل سوار طالب علم جاں بحق ،کزن زخمی
 مکوأنہ: الشہباز پبلک ہائر سیکنڈری سکول مکوآنہ کاآٹھویں جماعت کا طالب علم فرحان علی اپنے کزن محمد طلحہٰ ولد مشتاق کے ساتھ چھٹی کے بعد اپنے گائوں موٹر سائیکل پرجارہے تھے کہ راستے میں 208رب کے قریب کرین کو اورٹیک کرتے ہوئے موٹر سائیکل کا ٹائر پھسل جانے سے کرین کے نیچے آکر شدید زخمی ہوگئے اور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے طبی امداد ملنے سے قبل فرحان دم توڑ گیا ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 14 نومبر 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"