Author Topic: پونچھ میڈیکل کالج انٹری ٹیسٹ سینٹر کا خاتمہ طلبہ کیساتھ ظلم،  (Read 353 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

پونچھ میڈیکل کالج انٹری ٹیسٹ سینٹر کا خاتمہ طلبہ کیساتھ ظلم،
 راولاکوٹ : سابق وزیر اطلاعات آزاد جموں کشمیر سردار عابد حسین عابد نے کہا ہے کہ پونچھ میڈیکل کالج میں گزشتہ سات سال سے میڈیکل انٹری ٹیسٹ کا انعقاد کامیابی کیساتھ انتہائی منظم اور بہترین انداز میں ہورہاہے اور کوئی شکایت سامنے نہیں آئی لیکن اچانک نئی بننے والی پاکستان میڈیکل کونسل نے پونچھ میڈیکل کالج کا سینٹر ختم کر دیا جو طلبہ کے ساتھ ظلم ہے ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 14 نومبر 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"