Author Topic: پنجاب بین الجامعاتی صوبائی میں مقابلہ قرات ،نعت وتقریر  (Read 193 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

پنجاب بین الجامعاتی صوبائی میں مقابلہ قرات ،نعت وتقریر
لاہور: ہفتہ شان رحمت اللعالمینؐ کے تحت حکومت پنجاب بین الجامعاتی صوبائی مقابلہ قرات ونعت اورتقریر کاانعقاد لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی میں کیا گیا
وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر بشریٰ مرزا مہمان خصوصی تھیں ۔ انہوں نے اس نوعیت کے مقابلوں کا اہتمام کرنے پر پنجاب حکومت اور ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی تعریف کی۔ انہوں نے بتایا کہ یہ مقابلے پہلے مرحلے میں پنجاب کے 9 ڈویژنز میں ہوئے ۔ ڈویژن کی سطح پر سرفہرست طالبات حتمی مقابلوں کیلئے لاہور پہنچیں اور ان کی میزبانی کا شرف لاہور کالج کو حاصل ہوا ہے ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 15 نومبر 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"