Library MCQS Sindh Study Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

وہاڑی میں نجی سکول کے بچوں کی فرانس کے خلاف ریلی

Offline sb

  • **
  • 29120
  • +5/-0
  • Gender: Female

وہاڑی میں نجی سکول کے بچوں کی فرانس کے خلاف ریلی
وہاڑی:فرانس کے خلاف نجی سکول کے بچوں نے ریلی نکالی ریلی کی قیادت ڈائریکٹر کیمپس محمد طارق فاروق بھٹی نے کی جبکہ ریلی میں اساتذہ کرام سمیت سول سوسائٹی کے افراد بھی شریک ہوئے ریلی میں معصوم طلباء و طالبات نے احتجاج کرتے ہوئے شدیدنعرے بازی کی جبکہ فرانسیسی صدرکاپتلاجلایااورجوتے بھی مارے ریلی سکول کیمپس سے شروع ہوکر پریس کلب اختتام پذیر ہوئی۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 15 نومبر 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"