Author Topic: فنی تعلیمی اداروں کے پرنسپلز اور پروفیسرز کے لیے تربیتی سیمینار  (Read 204 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

فنی تعلیمی اداروں کے پرنسپلز اور پروفیسرز کے لیے تربیتی سیمینار
سرگودھا: گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی پی اے ایف روڈ کے زیر اہتمام جی سی ٹی وویمن نیو سیٹلائٹ ٹاؤن میں فنی تعلیمی اداروں کے پرنسپلز اور پروفیسرز کے لیے تربیتی سیمینار کا انعقاد کیا گیا
جس میں موٹیویشنل سپیکر مسٹر اعظم جمیل نے خصوصی شرکت کی ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 15 نومبر 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"