Author Topic: وزیرآباد:کورونا کیسز میں اضافہ طلبہ کے والدین تشویش میں مبتلا  (Read 259 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

وزیرآباد:کورونا کیسز میں اضافہ طلبہ کے والدین تشویش میں مبتلا
وزیرآباد:کورونا کیسز میں اضافہ اور آئے روز سکولز بند ہونے کی خبروں سے طلبہ کے والدین میں تشویش کی لہر دوڑ گئی
اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر آفتاب صادق چیمہ نے کہا ہے کہ صحت پر سمجھوتہ نہیں لیکن بچوں کی تعلیم سے بھی غافل نہیں ہوسکتے ، ایس او پیز پر عمل ہی واحد حل ہے ،فی الحال سکولز بند کرنے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 15 نومبر 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"