Author Topic: تعلیمی ادارے کب بند ہوں گے؟ شفقت محمود نے بتادیا  (Read 175 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

تعلیمی ادارے کب بند ہوں گے؟ شفقت محمود نے بتادیا
لاہور:42:ملک بھر میں کورونا وائرس کی دوسری لہر تیزی سے پھیل رہی ہے،مریضوں اور ہلاکتوں کی تعداد میں بھی دن بدن اضافہ ہوتا جارہا ہے ،اس وبا کو روکنے کیلئے حکومت نے مختلف آپشنز پر غور شروع کردیا ہے۔

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ حکومت پیر کو تمام اکائیوں کے اجلاس میں تجویز  پیش کرے گی کہ اسکول بند کر دیے جائیں۔ملک بھر میں کورونا وائرس سے بڑھتی اموات اور کیسز میں اضافے کے پیشِ نظر وفاقی حکومت پیر کو تمام اکائیوں کے اجلاس میں تجویز پیش کرے گی کہ 25 نومبر سے اسکول بند کر دیے جائیں۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ سٹی 42 کی ویب سائٹ پر مورخہ 22 نومبر 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"