Author Topic: تیسری ڈیڈ لائن بھی گزر گئی، بورڈ کو یکساں نصاب کے مسودے نہ ملے  (Read 235 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

تیسری ڈیڈ لائن بھی گزر گئی، بورڈ کو یکساں نصاب کے مسودے نہ ملے
لاہور:ایک اور ڈیڈ لائن گزر گئی وفاق کی جانب سے پنجاب کریکلم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ کو پرائمری جماعت تک کے یکساں نصاب کے مسودے نہ ملے

پرنٹنگ کا کام التوا میں پڑنے لگا ۔ تفصیلات کے مطابق وفاق کی جانب سے دی جانے والی تیسری ڈیڈ لائن بھی گزر گئی ہے ۔ پی سی ٹی بی حکام کاکہنا ہے کہ وفاق کی جانب سے ایک ہفتے کا مزید وقت مانگا گیا ہے ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 22 نومبر 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"