Author Topic: کورونا :ٹیکنیکل بورڈ کے امتحانات ملتوی  (Read 445 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

کورونا :ٹیکنیکل بورڈ کے امتحانات ملتوی
 لاہور:کورونا کے باعث ٹیکنیکل بورڈ کے زیر اہتمام ہونیوالے دوسرے سالانہ و سپیشل امتحانات 2020 برائے ڈپلومہ آف ایسوسی ایٹ انجینئر ....

ڈپلومہ ان ڈریس میکنگ اینڈ ڈریس ڈئیزائننگ ، برج کورسز برائے لیول 3، ڈپلومہ آف سٹی اینڈ گلڈز، برج کورس اے سی سی اے اوردیگر کے امتحانات جو کہ 3دسمبر 2020سے شروع ہونا تھا ملتوی کر دیئے گئے ہیں ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 26 نومبر 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"