Author Topic: انٹر خصوصی امتحان میں نقل اور جعلی امیدوار بٹھانے والے افراد کی سزاؤں کا اعلان  (Read 194 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

انٹر خصوصی امتحان میں نقل اور جعلی امیدوار بٹھانے والے افراد کی سزاؤں کا اعلان
ملتان: تعلیمی بورڈ ملتان نے انٹر کے خصوصی امتحان میں نقل لگانے اور جعلی امیدوار بیٹھانے والے کی سزاؤں کا اعلان کردیا
جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ انٹر سپیشل امتحان میں یو ایم سی، تلبیس شخصی کے کیسز رجسٹر ڈ کئے گئے اورمروجہ قوانین کے تحت اُنہیں سزائیں دی گئی جن میں رول نمبر220611 حسن رضا ولد محمد شریف ،رولنمبر270023 کائنات دختر محمود اختر ، رول نمبر270773 حمزہ یونس ولد محمد یونس ،رول نمبر270780 کاشف نذیر ولد نذیر احمد ،رول نمبر270837 ناصر علی ولد بشیر احمد ،رول نمبر272117 محمد نعمان انجم ولد لیاقت علی ،رول نمبر272694 عیشا اکرم دختر محمد اکرم ،رول نمبر273462 تنویر اختر ولد جاوید اقبال ،رول نمبر276084 راشد ذوالفقار ولد ذوالفقارعلی ،رول نمبر276841 عبدالرحمان ولد محمد افضل خان ،رول نمبر276958 زبیر افضل ولد محمد افضل کو سالانہ امتحان 2022 تک کیلئے نا اہل قرار دیا گیا۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 26 نومبر 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"