Author Topic: کورونا:والٹن اکیڈمی میں متعدد ٹریننگ کورسز ملتوی  (Read 163 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

کورونا:والٹن اکیڈمی میں متعدد ٹریننگ کورسز ملتوی
 لاہور:کورسز کے شرکاکو ریلوے فیلڈ ٹریننگ کی ہدایت کرتے ہوئے اکیڈمی سے ریلیو کردیا گیا۔والٹن اکیڈمی نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس میں ہدایت کی گئی ہے کہ تمام ٹریننیز 8 ہفتے کی فیلڈ ٹریننگ اپنی متعلقہ ڈویژنوں میں کریں، فیلڈ ٹریننگ کا سلسلہ 30 نومبر سے 23 جنوری 2021 تک جاری رہے گا۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 27 نومبر 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"