Author Topic: ڈپٹی کمشنرز کو تعلیمی سرگرمیاں روکنے کے احکامات جاری  (Read 243 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

ڈپٹی کمشنرز کو تعلیمی سرگرمیاں روکنے کے احکامات جاری
 ملتان:تمام ڈی سی اوز کو تعلیمی اداروں اور مدارس میں تدریسی سرگرمیوں کو روکنے کے لئے احکامات جاری کرد ئیے گئے

اس سلسلے میں جاری مراسلے میں کہا گیا ہے کہ محکمہ تعلیم کی طرف سے جاری ہونے والے احکامات کی تعمیل کے لئے تمام ڈی سی اوز تعلیمی اداروں اور مدارس کا دورہ کریں اور تدریسی سرگرمیوں کو ختم کرائیں جبکہ محکمہ سکولز اپنے ڈیوٹیاں الگ سے سائن کرے گا۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 27نومبر 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"