Author Topic: امتحانات اور تدریسی عمل معطل  (Read 195 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female
امتحانات اور تدریسی عمل معطل
« on: November 27, 2020, 02:41:20 PM »

امتحانات اور تدریسی عمل معطل
کراچی :جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی نے اپنے زیر انتظام تمام اداروں میں امتحانات اور تدریسی عمل 10جنوری تک معطل کر دیا

رجسٹرار کے اعلامیے کے مطابق آن لائن تدریس جاری رہے گی۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 27 نومبر 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"