Author Topic: پی ایچ ڈی پروگرام کا اجرا،اردو یونیورسٹی میں تقریب کا انعقاد  (Read 206 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

پی ایچ ڈی پروگرام کا اجرا،اردو یونیورسٹی میں تقریب کا انعقاد
 
اسلام آباد :وفاقی اردو یونیورسٹی اسلام آبادکے شعبہ بزنس ایڈمنسٹریشن زیر اہتمام گزشتہ روز صدر شعبہ ڈاکٹر حافظ محمد اسحاق و اساتذہ کرام کی سربراہی میں پی ایچ ڈی پروگرام کے اجرا کے سلسلے میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا

وفاقی اردو یونیورسٹی اسلام آبادکے شعبہ بزنس ایڈمنسٹریشن زیر اہتمام گزشتہ روز صدر شعبہ ڈاکٹر حافظ محمد اسحاق و اساتذہ کرام کی سربراہی میں پی ایچ ڈی پروگرام کے اجرا کے سلسلے میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وائس چانسلر وفاقی اردو یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر روبینہ مشتاق نے بحیثیت مہمان خصوصی شرکت کی ۔ انچارج اسلام آباد کیمپس ڈاکٹر عدیقہ کیانی۔ ایڈیشنل رجسٹرار شاہ جی محمد ۔ صدور انچارجز شعبہ جات تدریسی و انتظامی امور نے بھی تقریب میں شرکت کی ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 27 نومبر 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"