« on: November 28, 2020, 01:51:42 PM »
شہر کی تمام سرکاری یونیورسٹیوں کو 71 کروڑ کے فنڈز جاری
لاہور: رقم یونیورسٹیوں کے اکاؤنٹس میں منتقل کر دی گئی، محکمہ خزانہ نے تنخواہوں اور دیگر ترقیاتی اور غیر ترقیاتی اخراجات کی مد میں گرانٹ جاری کی ۔ محکمہ خزانہ کا کہنا ہے کہ اس گرانٹ سے دفتروں کے تزئین و آرائش کی جا سکتی ہے اور نہ ہی نئی گاڑیوں کی خریداری ۔

Logged
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"