Author Topic: شہر کی تمام سرکاری یونیورسٹیوں کو 71 کروڑ کے فنڈز جاری  (Read 236 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

شہر کی تمام سرکاری یونیورسٹیوں کو 71 کروڑ کے فنڈز جاری
 لاہور: رقم یونیورسٹیوں کے اکاؤنٹس میں منتقل کر دی گئی، محکمہ خزانہ نے تنخواہوں اور دیگر ترقیاتی اور غیر ترقیاتی اخراجات کی مد میں گرانٹ جاری کی ۔ محکمہ خزانہ کا کہنا ہے کہ اس گرانٹ سے دفتروں کے تزئین و آرائش کی جا سکتی ہے اور نہ ہی نئی گاڑیوں کی خریداری ۔
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"