Author Topic: یونیورسٹیاں اپنی تحقیقی کاوش کی رفتار اور معیار سے پہچانی جاتی ہیں ،منصور کُنڈی  (Read 247 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

یونیورسٹیاں اپنی تحقیقی کاوش کی رفتار اور معیار سے پہچانی جاتی ہیں ،منصور کُنڈی
 ملتان: یونیورسٹیاں اپنی تحقیقی کاوش کی رفتار اور  معیار سے پہچانی جاتی ہیں ،منصور کُنڈی دنیا اخبار
جامعہ زکریا کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر منصور اکبر کُنڈی نے ایڈوانس سٹڈی اینڈ ریسرچ بورڈ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس میٹنگ میں غیر معمولی حالات کے باعث کچھ تاخیر ہوئی ہے
تاہم یونیورسٹیاں اپنی تحقیقی کاوش کی رفتار اور معیار سے پہچانی جاتی ہیں ۔انہوں نے کہا کہ اس ایجنڈے پر بحث ہوگی اور جن موضوعات اور مقالات کی منظوری کی سفارش بورڈ آف سٹڈیز نے کی اور اس کے بعد ہماری ڈاکٹرل کمیٹی نے جائزہ لیا ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 28 نومبر 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"