Author Topic: محکمہ سکولز نے تمام نجی سکولوں کی رجسٹریشن آن لائن کردی  (Read 167 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

محکمہ سکولز نے تمام نجی سکولوں کی رجسٹریشن آن لائن کردی
ملتان: جو سنٹرل سسٹم کے تحت ہوگی نئے نظام کے تحت پنجاب کے پرائیویٹ سکولز آن لائن رجسٹریشن کراسکیں گے ، سسٹم کا نام ای لائسنس فار پرائیویٹ سکولز رکھا گیا ہے ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 28 نومبر 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"