علامہ اقبا ل اوپن یونیورسٹی نے اعلامیہ جاری کیا ہے
ملتان : سمسٹر خزاں 2020بی اے ، بی ایس،ایم اے ،ایم ایس سی،بی ایڈ،ایم ایڈ،اے ڈی اے پروگرامز کے جن طلبہ و طلبات کا داخلہ کنفرم ہو گیا انکا ڈیٹا ویب سائٹ پر اپلوڈ کر دیا ہے۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 28 نومبر 2020 کو شائع ہوئی