محکمہ سکولز نے تمام نجی سکولوں کی رجسٹریشن آن لائن کردی
ملتان: جو سنٹرل سسٹم کے تحت ہوگی نئے نظام کے تحت پنجاب کے پرائیویٹ سکولز آن لائن رجسٹریشن کراسکیں گے ، سسٹم کا نام ای لائسنس فار پرائیویٹ سکولز رکھا گیا ہے ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 28 نومبر 2020 کو شائع ہوئی