Author Topic: محکمہ ہائر ایجوکیشن نے کالجز میں لائبریرین کی خالی سیٹوں پر بھرتی کا فیصلہ  (Read 186 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

محکمہ ہائر ایجوکیشن نے کالجز میں لائبریرین کی خالی سیٹوں پر بھرتی کا فیصلہ
لاہور:اعلان کے مطابق محکمہ ہائر ایجوکیشن نے 441 سیٹوں پر بھرتیوں کے لیے پنجاب پبلک سروس کمیشن کو درخوست دے دی۔ گریڈ 17 پر میل اور فی میل لائبریرین بھرتی کئے جائینگے ۔ ذرائع کا کہنا ہے کالجز میں600سے زائد لائبریرین کی سیٹیں خالی ہیں ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ سٹی 42 کی ویب سائٹ پر مورخہ 02 دسمبر 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"