Author Topic: 5 ماہ گزر گئے یونیورسٹیز اساتذہ سے سے کیا گیا کوئی وعدہ پورا نہ ہوا  (Read 247 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

5 ماہ گزر گئے یونیورسٹیز اساتذہ سے سے کیا گیا کوئی وعدہ پورا نہ ہوا
پانچ ماہ گزر گئے مگر ہائر ایجوکیشن اپنے وعدے پورے نہ کرسکا،یونیورسٹیز اساتذہ سے کیا گیا ایک بھی وعدہ پورا نہ ہوسکا
لاہور: رواں سال 30 جون کو یونیورسٹی اساتذہ کے پی ایچ ڈی الاؤنس میں اضافے ،بیک ڈیٹس میں اساتذہ کی بھرتیوں اور نئی جامعات کے سینڈیکیٹ میں اساتذہ کے نمائندے کے مطالبہ پر معاہدہ ہوا تھا ۔فپواسا پنجاب کے سربراہ ڈاکٹر ممتاز انور کا کہنا ہے مطالبات پورے نہ ہونے پر اساتذہ میں بے چینی پائی جاتی ہے ۔ ایچ ای ڈی کا کہنا ہے معاہدے پر جلد عملدرآمد ہوگا ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ سٹی 42 کی ویب سائٹ پر مورخہ 02 دسمبر 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"