Author Topic: ہوم ورک کیلئے سی ای اوز کوتربیت دینے کی ہدایت  (Read 227 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

ہوم ورک کیلئے سی ای اوز کوتربیت دینے کی ہدایت
لاہور:سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ طلبا کو ہوم ورک دینے کے حوالے سے تمام اتھارٹیز کے سی ای اوز کو تربیت دے گا
تربیتی ورکشاپ میں 36 سی ای اوز ، 180 ماسٹر ٹرینرز اور 3259 اے ای اوز شرکت کریں گے ۔ تمام اضلاع کے سی ای اوز کو 7 دسمبر کو تربیت دی جائیگی۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 06 دسمبر 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"