Author Topic: قراقرم یونیورسٹی میں سی آرز کیلئے سیمینار کا انعقاد  (Read 202 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

قراقرم یونیورسٹی میں سی آرز کیلئے سیمینار کا انعقاد
اسلام آباد :قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی میں شعبہ جاتی کلاسز کے سی آر ز کے لیے سیمینار کا انعقاد کیاگیا
سیمینار کا بنیادی مقصد شعبہ جاتی سی آرز کو تعلیم وتربیت کے سلسلہ کو جاری رکھنے کیلئے طلبہ کیلئے لرننگ مینجمنٹ سسٹم اور بلینڈڈ لرننگ سسٹم کے تحت آن لائن کلاسز سمیت یونیورسٹی میں جاری سہولت کار مراکز کے ذریعے طلبہ تک سوفٹ وہارڑ شکل میں تعلیمی مواد پہنچاننے سے متعلق آگاہی فراہم کرنے اور کورونا وبا کے باعث درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے اقدامات کرنا تھا۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 09 دسمبر 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"