Author Topic: جنرل ہسپتال میں آن لائن امتحانی سنٹر کا افتتاح  (Read 240 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

جنرل ہسپتال میں آن لائن امتحانی سنٹر کا افتتاح
لاہور: کورونا کے بڑھتے خطرات کے پیش نظر امیر الدین میڈیکل کالج میں ایم بی بی ایس سال چہارم اور فائنل ائر کے \" سینڈ اپ\" آن لائن امتحانات9دسمبرسے شروع ہو گئے جو 7جنوری تک جاری رہیں گے ۔آن لائن امتحانات کا انعقاد ایس او پیز پر عملدرآمد کرتے ہوئے امیر الدین میڈیکل کالج میں آغاز ہو گیا ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 10 دسمبر 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"