Author Topic: محکمہ سکولز ملتان نے اضافی کتابوں کی تقسیم کا شیڈول جاری  (Read 170 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

محکمہ سکولز ملتان نے اضافی کتابوں کی تقسیم کا شیڈول جاری
ملتان: بتایا گیا ہے کہ جن سکولوں نے اضافی کتب کی ڈیمانڈ کی وہ ملتان پہنچ گئی ہیں جن کی تقسیم کاعمل شروع ہے ،کتب کی تقسیم کاعمل 16 دسمبر تک جاری رہے گا۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 10 دسمبر 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"