Author Topic: زکریا یونیورسٹی کے اسسٹنٹ پروفیسرمظفر حمید کے والد کا انتقال  (Read 222 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

زکریا یونیورسٹی کے اسسٹنٹ پروفیسرمظفر حمید کے والد  کا انتقال
 ملتان: وہ طویل عرصے سے کینسر کا شکار تھے ، ان کا نماز جنازہ آج جمعرات صبح دس بجے رشید آباد گراؤنڈ میں ادا کیا جائے گا۔ دریں اثنا زکریا یونیورسٹی کے اساتذہ، آفیسرز اور ایمپلائز نے اظہار تعزیت کیا ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 10 دسمبر 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"