Library MCQS Sindh Study Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

طالبہ کو تھیسزکیلئے مزید وقت دینے کا صدارتی فیصلہ درست قرار

Offline sb

  • **
  • 29120
  • +5/-0
  • Gender: Female

طالبہ کو تھیسزکیلئے مزید وقت دینے کا صدارتی فیصلہ درست قرار
اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس فیاض احمد انجم جندران کی عدالت نے نمل یونیورسٹی کی طرف سے دائردرخواست مسترد کرتے ہوئے طالبہ کو تھیسز کیلئے مزید وقت دینے کا صدر کا فیصلہ درست قرار دے دیا
گزشتہ روز سماعت کے دوران عدالت نے محفوظ فیصلہ سنادیا، صدر نے نمل یونیورسٹی کی طالبہ کو تھیسسز جمع کرانے کے لیے مزید وقت دینے کا حکم دیا تھا۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 10 دسمبر 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"