Author Topic: پنجاب یونیورسٹی :نئے طلباکی آن لائن کلاسز14دسمبر سے شروع ہوں گی  (Read 273 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

پنجاب یونیورسٹی :نئے طلباکی آن لائن کلاسز14دسمبر سے شروع ہوں گی
لاہور:پنجاب یونیورسٹی نے نئے داخل ہونیوالے طلباکی آن لائن کلاسز کا اعلان کر دیا
پنجاب یونیورسٹی ترجمان نے کہا شیڈول کے مطابق بی ایس اور ماسٹرز کے پہلے سمسٹر کی کلاسز 14 دسمبر سے آن لائن ہوں گی جبکہ اینول سسٹم والے طلبا کے پہلے سال کی کلاسز بھی 14 دسمبر سے آن لائن شروع ہوں گی۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 11دسمبر 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"