ای لرننگ ورکشاپ
ملتان :علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ریجنل کیمپس ملتان کے ریجنل ڈائریکٹر قیصر عباس کاظمی نے کہا ہے کہ...
طلباء و طالبات ویب سائٹ پر کر آج سے بذریعہ ای لرننگ سسٹم کے تحت ریکارڈ شدہ لیکچر سن کر ورکشاپ میں شمولیت اختیار کر سکتے ہیں۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 11دسمبر 2020 کو شائع ہوئی