Author Topic: جامعہ کراچی ،بی اے اور بی کام کے نتائج کا اعلان  (Read 188 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

جامعہ کراچی ،بی اے اور بی کام کے نتائج کا اعلان
 کراچی :ناظم امتحانات جامعہ کراچی ڈاکٹر سید ظفر حسین کے مطابق بی اے ریگولر سال اول اور بی کام پرائیوجٹ سال اول سالانہ امتحانات برائے 2019 ء کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے

بی اے کے امتحانات میں 2597 طلبہ جبکہ بی کام پرائیویٹ کے امتحانات میں 177 طلبہ کو کامیاب قرار دیا گیا۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 11دسمبر 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"