Library MCQS Sindh Study Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

نجی تعلیمی اداروں کو جنوری سے کھولنے کی دھمکی

Offline sb

  • **
  • 29120
  • +5/-0
  • Gender: Female

نجی تعلیمی اداروں کو جنوری سے کھولنے کی دھمکی
 راولپنڈی :نجی تعلیمی اداروں نے حکومت کی جانب سے تعلیمی ادارے نہ کھولنے پر جنوری سے تعلیمی ادارے کھلونے کی دھمکی دے دی، اس سلسلے میں ملک بھر کی نمائندہ تنظیموں سے مشاورت کا سلسلہ جاری ہے، ان خیالات کا اظہار آل پاکستان پرائیویٹ سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن پنجاب کے صدر راجہ محمد الیاس کیانی، زاہد ودیگر نے ضلعی مجلس انتظامیہ سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 11دسمبر 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"