Author Topic: سمارٹ سلیبس:طلبا کو دسمبر کا ہوم ورک جاری کرنیکی ہدایت  (Read 234 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

سمارٹ سلیبس:طلبا کو دسمبر کا ہوم ورک جاری کرنیکی ہدایت
لاہور:پی ایم آئی یو کا اتھارٹیز کو سمارٹ سلیبس کیمطابق طلبا کو دسمبر کا ہوم ورک جاری کرنے کی ہدایت کردی گئی

تفصیلات کے مطابق تمام ڈسڑکٹ ایجوکیشن اتھارٹیزکو مراسلہ جاری کردیا گیا ۔ سلیبس اکیڈمک کلینڈر 2020 کیمطابق تیار کیا گیا ہے ،طلبا کو تیاری اسباق کی منصوبہ بندی کے تحت کرائی جائے گی۔اسباق کی منصوبہ بندی کے حوالے سے لیکچرز آن لائن اور بذریعہ سی ڈی فراہم کیے جائیں گے ،پی ایم آئی یوتمام اساتذہ بچوں کا ہوم ورک سکول سربراہان کو دکھانے کے پابند ہونگے ،اسباق ماہ دسمبر کے لیے جاری کیے گئے ہیں ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 12 دسمبر 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"