حتمی تاریخ دے دی
پیف نے تمام پارٹنر سکولوں کو بورڈ امتحانات سکول انفارمیشن سسٹم اپ لوڈ کرنے کی حتمی تاریخ دے دی
ملتان:مراسلے میں کہاگیاکہ تمام سکول اپنے بورڈ کے امتحانات کے نتائج 15دسمبر تک ایس آئی ایس میں اپ لوڈ کریں ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 13 دسمبر 2020 کو شائع ہوئی