Library MCQS Sindh Study Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

پیف نے پارٹنر سکولوں کو ریڈیو تعلیم سے فائدہ اٹھانے کی ہدایت کردی

Offline sb

  • **
  • 29120
  • +5/-0
  • Gender: Female

پیف نے پارٹنر سکولوں کو ریڈیو تعلیم سے فائدہ اٹھانے کی ہدایت کردی
لاہور:پیف نے پارٹنر سکولوں کو حکومت کے ریڈیو تعلیم سے فائدہ اٹھانے کی ہدایت کردی اس سلسلے میں جاری حکم نامہ میں کہاگیا ہے

کہ حکومت کی طرف سے قائم کردہ ریڈیو تعلیم پہلی سے لیکر 5 ویں تک روزانہ تعلیمی پروگرام نشر کرے گا اس لئے تمام سکول اپنے طلبا کو اس ریڈیو سے آگاہ کریں۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا  لاہورکی ویب سائٹ پر مورخہ 14 دسمبر 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"