Author Topic: امریکی یونیورسٹیوں کیلئے پی ایچ ڈی وظائف کا اعلان  (Read 182 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

امریکی یونیورسٹیوں کیلئے پی ایچ ڈی وظائف کا اعلان
لاہور ہائر ایجوکیشن کمیشن نے امریکی یونیورسٹیوں کے لیے پی ایچ ڈی وظائف کا اعلان کردیا
سرکاری یونیورسٹیوں ، کالجوں کے اساتذہ اور عام طلبا بھی اپلائی کرسکیں گے ۔سرکاری اساتذہ کیلئے عمر کی حد40 سال جبکہ دیگر کے لیے 35 سال ہے ۔درخواستیں جمع کرانے کے لیے آخری تاریخ 10 جنوری ہے ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 15 دسمبر 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"