Author Topic: آن لائن کلاسز بارے اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسرز کو ٹریننگ دینے کا فیصلہ  (Read 268 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

آن لائن کلاسز بارے اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسرز کو ٹریننگ دینے کا فیصلہ
فیصل آباد: فیصل آباد سمیت صوبہ بھر کے ایلیمنٹری سرکاری سکولوں کے طلبہ وطالبات کو آن لائن کلاسز اور ہوم ورک کے طریقہ کار بارے اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسرز کو ٹریننگ دینے کا فیصلہ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹیز کے سربراہوں سمیت 180ماسٹر ٹرینیزکا عمل مکمل جو کہ صوبہ کے 36اضلاع میں 3259اسٹیٹ ایجوکیشن آفیسرز کو تربیت دینگے

فیصل آباد سمیت صوبہ بھر کے ایلیمنٹری سرکاری سکولوں کے طلبہ وطالبات کو آن لائن کلاسز اور ہوم ورک کے طریقہ کار بارے اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسرز کو ٹریننگ دینے کا فیصلہ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹیز کے سربراہوں سمیت 180ماسٹر ٹرینیزکا عمل مکمل جو کہ صوبہ کے 36اضلاع میں 3259اسٹیٹ ایجوکیشن آفیسرز کو تربیت دینگے ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 15 دسمبر 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"