Author Topic: میڈیکل کے نتائج میں سنگین غلطیاں  (Read 251 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female
میڈیکل کے نتائج میں سنگین غلطیاں
« on: December 17, 2020, 04:05:41 PM »

میڈیکل کے نتائج میں سنگین غلطیاں
لاہور: میڈیکل کالجز میں داخلے کیلئے ایم ڈی کیٹ امتحان کے نتائج جاری، پاکستان میڈیکل کمیشن کے ایم ڈی کیٹ کے نتائج میں غلطیای،ایم دی کیٹ نتائج میں امیدواروں کے نام ،رولنمبرغلط درج کر دیئے گئے۔

قیمتوں میں تاریخی اضافہ، موٹر سائیکل چلانے والوں کیلئے بری خبر
تفصیلات کے مطابق میڈیکل کالجز میں داخلے کیلئے ایم ڈی کیٹ امتحان کے نتائج کا اعلان کردیا گیا۔ پاکستان میڈیکل کمیشن کے ایم ڈی کیٹ کے نتائج میں غلطیاں سامنے آئی ہیں۔ جس میں امیدواروں کے نام اور رولنمبرغلط درج کردیئے گئے۔ پی ایم سی کی طرف سے جاری نتائج میں غلطیوں پر پی ایم اے نے شدید تنقید کرتے ہوئے سپریم کورٹ سے ایم ڈی کیٹ کے امتحان میں بدانتظامی پر نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ سٹی 42 کی ویب سائٹ پر مورخہ 17 دسمبر 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"