Author Topic: 2015 میں بھرتی سینکڑوں ایجوکیٹرزکے کنٹریکٹ میں توسیع  (Read 222 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

2015 میں بھرتی سینکڑوں ایجوکیٹرزکے کنٹریکٹ میں توسیع
 لاہور: تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی نے 2015 میں بھرتی تمام ایجوکیٹرزکے کنٹریکٹ میں توسیع کردی۔ سینکڑوں اساتذہ کو نوکری سے فارغ نہیں کیا جائیگا۔ کنٹریکٹ میں اضافہ نہ ہونے پر ان اساتذہ کی تنخواہیں بند ہونے کا خدشہ تھا۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 17 دسمبر 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"